hookup Uniondale hookup agency in singapore homemade hookup burley bike hookup hookup Mount Ephraim my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

موجودہ حکمرانوں کا کوئی مستقبل نہیں، یہ لندن بھاگ جائیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کا کوئی مستقبل نہیں، انہوں نے لندن بھاگنا ہے۔

 لاہور میں عوامی مارچ کے شرکاء سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  عوام پیپلز پارٹی کو موقع دیں، وہ عوام کے ساتھ رہیں گے کبھی نہیں بھاگیں گے، ابھی شروعات ہوئی ہے، ہم نے لمبی اننگز کھیلنی ہے۔

ذرائع کے مطابق لانگ مارچ روات ٹی چوک سےاسلام آباد ایکسپریس وے کی طرف جائے گا، لانگ مارچ فیض آباد سے ہوتا ہوا ڈی چوک پر پہنچے گا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ عوام مشکل میں ہوں اور میں دکھ میں شریک نہ ہوں، ابھی شروعات ہے میں نے لمبی اننگز کھیلنی ہے۔

 پی پی چیئرمین نے کہا کہ جھوٹے وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا، آپ پیپلز پارٹی کو ایک مرتبہ پھر موقع دو پھر آپ کو دکھاتے ہیں کہ عوام کی خدمت کسے کہتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.