hookup Middle Island hookup hotshot mature hookup Birmingham gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک کو آئینی پٹری پر چڑھائے جانے کی امید ہے، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کل پھر سے ملک کو آئینی پٹری پر چڑھائے جانے کی امید ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ساڑھے3سال بعد عوام نےتم سے سوال کرنا شروع کیے تو امربالمعروف کا نعرہ لگا دیا۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج پوری قوم کی نظریں اعلیٰ عدلیہ پر ہیں۔

جاوید لطیف نےکہا کہ کل آئین سے کھلواڑ کرنے والے کو کٹہرے میں لانے کی امید ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے سے معلوم ہو گا اس ملک میں آئین مقدس ہے یا محض کاغذ کا ٹکڑا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.