جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار سے متجاوز، مزید 31 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار 540 ہوگئی اور 11,833 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز32  ہزار889  ہوگئی.

The post ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 50 ہزار سے متجاوز، مزید 31 اموات appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.

بشکریہ جسارت
You might also like

Comments are closed.