پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم نواز نے پارٹی رہنماؤں کو بیان بازی سے باز رہنے کی تاکید کردی۔
ترجمان مریم نواز محمد زبیر نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ سیاسی بات کا سیاسی جواب دیا جانا چاہیے۔
محمد زبیر نے کہا کہ مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاسی بیانات کے جواب میں ذاتی حملے کمزوری ہے۔
ترجمان مریم نواز نے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ذاتی بیان بازی سے دوری اختیار کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.