جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

لیونل میسی کے تاریخی جوتے نیلام

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹ بالر لیونل میسی نے  اپنے تاریخی جوتے نیلام کردیئے۔

لیونل میسی نے ریال ویلاڈوڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے ان جوتوں سے بارسلونا کے لیے 644 واں گول کیا تھا۔

فٹ بال اسٹار لیونل میسی کے جوتے دو کروڑ 65 لاکھ ستر ہزار روپے میں نیلام ہوئے ہیں۔

نیلامی کی رقم بارسلونا کے ایک اسپتال کے ہیلتھ پراجیکٹ میں استعمال کی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.