
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نیشنل ہائی پاور سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں کی پاور ہٹنگ بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، وہ خود بھی ہٹنگ کر کے بیٹسمینوں کو ٹپس دیتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
منگل10؍رجب المرجب 1442ھ 23؍فروری 2021ء
Comments are closed.