جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں اہلِخانہ کی ملاقات

 سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں ان کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی ہے۔

اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری اور بھائی وکیل فیصل چوہدری شامل تھے۔

اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق فواد چوہدری سے اہلِ خانہ کی ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.