وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف سندھ حکومت کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ کی جانب سے دو ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ایسے عدالتی فیصلے آئین کی صریحاً خلاف ورزی ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ عدالتی اصلاحات خصوصاً جج کے تقرر کا نظام فوری اصلاحات کا متقاضی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.