hookup by tinder hookup Mount Ephraim arduino led hookups best really free hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابر

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لیے دعاگو ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں، پاکستان اور بھارت کا مقابلہ فائنل میچ کی حیثیت رکھتا ہے۔

بھارت کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے۔

بھارتی بیٹسمین سریش رائنا نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے مقابلے کو نارمل میچ ماننے سے انکار کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ قومی ٹیم کرکٹ کے میدان میں بھارت کو شکست دے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.