بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

سعودی عرب کے شہرطائف میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔

شدید بارشوں کے باعث سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ گاڑیاں بہہ گئیں۔

بارش کے بعد خطرات کے پیش نظرالہدیٰ روڈ بند کردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.