اتوار22؍ رجب المرجب 1442ھ 7؍مارچ2021ء

شہزاد اکبر کا نام ای سی ایل میں ڈلوائیں گے، عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء ﷲ تارڑ نے مشیر احتساب شہزاد اکبر کو نشانے پر رکھ لیا۔

عطاء ﷲ تارڑ  نے کہا  کہ شہزاد اکبر کو نہیں چھوڑیں گے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈلوائیں گے۔

دوسری جانب مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ وہ تعلیم کے 5برسوں کے سوا پاکستان میں ہی رہے اور پاکستان میں ہی رہیں گے، مسلم لیگ (ن) جو شوق پورا کرنا چاہتی ہے، کر لے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.