شہباز شریف نے سینیٹ امیدواروں کے ٹکٹوں پر دستخط کر دیے، ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے جج کی اجازت سے دستخط کیے۔
کاغذات نامزدگی پر لگائے گئے الزامات کے باعث پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی کی پڑتال کا معاملہ کل تک ملتوی کردیا گیا۔
اعظم نذیر اور سائرہ افضل تارڑ کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال بھی موخر کردی گئی، الیکشن کمیشن نے تینوں امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.