23بار گرینڈ سلیم کا اعزاز اپنےنام کرنےوالی امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز میامی اوپن ٹینس سے دستبردار ہوگئیں ۔
انہوں نے کہا کہ وہ سرجری کےبعد مکمل صحتیابی کےلیےآرام کرناچاہتی ہیں۔
اس سےقبل ٹینس اسٹارز راجر فیڈرر، رافیل نڈال اور نواک جوکوویچ بھی ٹورنامنٹ سےدستبرداری کا اعلان کرچکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.