burley bike hookup hookup Birmingham curvy hookup whatsapp groups for hookups cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ ہاؤس اسلام آباد سب جیل قرار

محکمہ داخلہ سندھ نے  سندھ ہاؤس اسلام آباد کو سب جیل قرار دینے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا جارہا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے کزن اور ان کے ہمراہ بیٹھے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کی تصویر پر تبصرہ کیا۔

ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ علی وزیر کو کراچی سیٹرل جیل سے اسلام آباد روانگی کیلئے ایئرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔

علی وزیر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد میں ووٹ کاسٹ کیے جانے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.