ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن کے مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

سیکریٹری محنت و افرادی قوت نے یکم مئی کے ساتھ این اے 249 ضمنی انتخاب کی حدود میں29 اپریل کی عام تعطیل کا اعلان بھی کیا ہے۔

صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ہیں، جس کے مطابق یکم مئی بروز ہفتہ عام تعطیل ہوگی۔

محکمہ محنت کے مطابق این اے 249 کے ضمنی الیکشن کے لیے 29 اپریل کو فیکٹری ملازمین کےلیے عام تعطیل کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.