hookup Middletown Delaware best hookup apps that aren't a scam hookup Blooming Grove best hookup subredduts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سنا ہے عدم اعتماد تحریک کی کمر میں چُک پڑ گئی ہے، عالیہ حمزہ

تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کا کہنا ہے کہ سنا ہے عدم اعتماد کی تحریک کی کمر میں بھی چُک پڑ گئی ہے۔

حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے عالیہ حمزہ نے کہا کہ اپوزیشن نے48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لانےکے بلند و بانگ دعوے کیے تھے۔

عالیہ حمزہ نے کہا کہ مفاد پرستوں کا ٹولہ کبھی بھی متحد نہیں ہو سکتا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لگے ہاتھوں مولانا عدم اعتماد کا جنازہ بھی پڑھا دیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.