بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سلیکٹڈ کو ماضی میں حکومت یرغمال بنانے کی اجازت دی گئی: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ ماضی میں سلیکٹڈ کو اجازت دی گئی کہ حکومت کو یرغمال بنالے۔

کراچی( جنگ نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج بھی اسی سلیکٹڈ کے طریقہ کار کو دہرایا جا رہا ہے تاکہ نظام کو تباہ کیا جا سکے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام کی جمہوری خواہشات کو دبانے کیلئے نئے نئے عفریت جنم دیئے جا رہے ہیں، کسی بھی صورتِ حال میں قانون کی عمل ذاری قائم رہنی چاہیئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.