بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب جانے والے 2 مسافر جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر گرفتار

پشاور: باچا خان ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن نے جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر سعودی عرب جانے والے 2مسافروں کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاورایئرپورٹ پردوسری مرتبہ جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ پکڑی گئی، سعودی عرب جانے والے 2 افراد نے جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھائی، دونوں افرادکوحراست میں لیکرپولیس کیحوالیکردیاگیا ہے،ایئرپورٹ ذرائع نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے جعلی کوروناٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر6افرادکوحراست میں لیاگیاتھا۔

The post سعودی عرب جانے والے 2 مسافر جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹ دکھانے پر گرفتار appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.

بشکریہ جسارت
You might also like

Comments are closed.