بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سانپ نے چڑیا گھر کےملازم پر حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چڑیا گھر کےایک ملازم پر سانپ نے اچانک حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملازم کی نظریں جیسے ہی سانپ کے اوپر سے ہٹتی ہیں تو وہ ان پر اچانک حملہ آور ہوجاتا ہے، خوش قسمتی سے انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا کیونکہ وہ فوری پیچھے ہٹ گئے تھے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اسے اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.