4 foot by 8 foot solar panel hookup boyne tannum hookup rules best hookup apps that aren't a scam best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

رہنما PTI کے مقدمے کا فیصلہ 25 سال بعد آگیا

کسٹم عدالت نے 25 برس بعد مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے عدم شواہد پر رہنما پی ٹی آئی اسلم خان کو بری کر دیا۔

اسلم خان و دیگر کے خلاف اسمگلنگ کا مقدمہ 1997 میں درج ہوا تھا۔

کسٹم حکام کے مطابق ملزمان نے 1995 سے 1997 کے دوران الیکٹرونکس سامان اسمگل کیا تھا۔

کسٹم حکام کا موقف تھا کہ ملزمان نے 28.57 ملین روپے کی مس ڈکلیئریشن کی۔

واضح رہے کہ عدالت نے مقدمے میں رکن اسمبلی اسلم خان کو اشتہاری قرار دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.