hookup que significa hookup Parsippany NJ pregnant hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا: پرویز مشرف

ملک کی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کا بیان بھی سامنے آگیا۔

پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ منظرِ عام پر آیا ہے جس میں اُن کا قول تصویری اور تحریری دونوں شکلوں میں موجود ہے۔

انہوں نے  لکھا کہ ’یاد رکھیں ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ کوئی خیال کبھی کسی پر زبردستی نہیں ڈالا جا سکتا۔‘

سابق صدر پرویز مشرف کی نواسی مریم رضا نے شوبز کی دنیا میں باضابطہ طور پر انٹری دے دی۔

خیال رہے کہ متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے، جس پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.