hookup Telford Pennsylvania my senior hookup reviews hookup Longmeadow hookup Roosevelt New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حسن علی اور حارث روف نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حسن علی اور حارث رؤف نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کر لیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بھی قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ وہ کورونا کا شکار ہوگئے ہیں لیکن وہ بالکل ٹھیک محسوس کررہے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا جبکہ قرنطینہ بھی مکمل کرلیا۔

حسن علی اور فہیم اشرف نے تین روزہ قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.