بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح: وزیر اعظم کی ٹیم کو مبارک باد

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ وزراء کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔

عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ کپتان بابر اعظم ، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کی تعریف بھی کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.