بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارتی طیارے کی پاکستانی حدود استعمال کرنے کا معاملہ، CAA نے بیان جاری کردیا

بھارتی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیان جاری کردیا۔

ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ بھارتی درخواست پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی گئی۔

بھارتی نجی فضائی کمپنی کے طیارے نے گزشتہ روز سری نگر سے شارجہ  کیلئے اڑان بھری تھی۔

افغانستان کی فضائی حدود اچانک بند کیے جانے کے بعد…

 بھارتی طیارے ایئر بس 320نے دوران پرواز پاکستان کی فضائی حدود کو بھی استعمال کیا، مسافر بردار طیارہ گذشتہ روز لاہور ریجن سے گزرتا ہوا شارجہ گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.