بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ میں 17 مئی سے بین الاقوامی سفری پابندیوں میں نرمی

برطانیہ میں 17 مئی سے بین الاقوامی سفری پابندیوں میں نرمی کردی گئی۔

برطانوی حکام نے 21 جون سے کورونا وائرس کی  پابندیوں میں بھی نرمی کا اعلان  کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

لندن سے برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید 1671 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

مدھیا پردیش میں فیملیز نے آکسیجن سپلائی بند ہونےسے چار مریضوں کے ہلاک ہونےکا دعویٰ کیاہے۔

محکمہ صحت نے کہا کہ ویکسین کی پہلی ڈوز 34.5 ملین اور دوسری ڈوز 15.3 ملین سے زائد افراد کو لگادی گئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے سبب اموات کی تعداد ایک لاکھ 27 ہزار 538 ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.