بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانوی شہری کا شادی کی پیشکش کا منفرد انداز

ایک برطانوی شہری نے مچھلی کے شکار کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی۔

جوناتھن سوئفٹ نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کا پیغام دینے کے لیے ایک بڑے ہی دلچسپ موقع کا انتظار کیا اور یہ موقع اس وقت میسر آیا جب  اپنی گرل فرینڈ بروک کے ساتھ مچھلی کے شکار پر گیا۔ 

جوناتھن سوئفٹ نے کشتی میں مچھلیاں پکڑتی ہوئی بروک کو انگوٹھی کا تحفہ دیتے ہوئے شادی کی پیش کش کی اور کہا کہ یہ دن کی پہلی مچھلی ایک انعام ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.