بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اگر صورت حال بدتر ہوئی تو لاک ڈاؤن کردیں گے، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورت حال بدتر ہوئی تو لاک ڈاؤن کردیں گے۔

اپنے ایک بیان میں ناصرحسین شاہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حالات بدتر ہوئے تو ہم لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کریں گے۔

ناصرحسین شاہ  نے کہا کہ ہم نےبہت سارے فیصلے این سی اوسی کے تحت کیے۔ انہوں نے کہا کہ  ہم لاک ڈاؤن کے لیے بھی تیار ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.