اٹلانٹا فائرنگ واقعے پر سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایشیائی نژاد لوگوں کے خلاف تشدد رکنا چاہیے۔
واشنگٹن سے جاری بیان میں سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ حملہ آور کا مقصد ابھی سامنے نہیں آیا ہے، تاہم پرتشدد حملے رکنے چاہئیں۔
یاد رہے کہ امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 6 ایشیائی خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.