hookup Uniondale hookup Middletown Delaware hookup Roosevelt New Jersey boyne tannum hookup rules best totally free hookup app hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آلودگی: لاہور پہلے، کراچی دسویں نمبر پر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے اور ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی دسویں نمبر پر موجود ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کی صبح 8 بجے کی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر رہا، جہاں کی فضاء میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 236 تک جا پہنچی ہے۔

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور دوسرے بڑے شہر لاہور کی فضا مزید مضرِ صحت ہو گئی۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضاء میں آلودہ ذرات کی مقدار 153 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔

ایئر کوالٹی انڈیکس نے دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں بھارت کے دارالحکومت دہلی کو دوسرے نمبر پر قرار دیا ہے۔

کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج صبح 9 بجے 10 ویں نمبر پر جبکہ لاہور 18 ویں نمبر پر آگیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضرِ صحت ہے۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضرِ صحت ہے، جبکہ 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.