galaxy s10 stereo hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup daty hookup hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آج کا جلسہ مہنگائی اور لاقانونیت کیخلاف ہو گا: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ آج ڈی جی خان میں مہنگائی اور لاقانونیت کے خلاف جلسہ کیا جا رہا ہے۔

یہ بات مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر اور ایم این اے رانا ثناء اللّٰہ کےخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے رانا ثناء اللّٰہ کے اثاثوں کی رپورٹ جاری کر دی۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے تمام علاقوں سے قافلے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے تحت آج ریلوے روڈ پر جلسہ منعقد ہو گا۔

کراچی (ٹی وی رپورٹ ) جیو کے مارننگ شو’’جیو…

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، شہباز شریف اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.