daty hookup free messege hookup sites casual encounter hookups gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup by tinder the hookup game download

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آج کا جلسہ ظالم حکومت کیخلاف ریفرنڈم ہو گا: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیرہ غازی میں آج منعقد ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ ظالم حکومت کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہو گا۔

یہ بات مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو بات سمجھ آ گئی ہے کہ عمران صاحب سے نجات ہی مہنگائی سے نجات ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.