
ڈبلن سے سرکاری میڈیا کے مطابق جعلی کوویڈ دستاویزات میں آئرش جرائم پیشہ گروہ ملوث ہے۔
سرکاری میڈیا نے مزید بتایا کہ مسافروں کے جعلی کوویڈ سرٹیفکیٹ کے بہت سے کیسز سامنے آچکے ہیں۔
سرکاری میڈیا کے مطابق ایک شخص 100 پاؤنڈ میں جعلی کوویڈ منفی سرٹیفکیٹ فروخت کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.