hookup agency in singapore free hookup sites usa hookup Uniondale hookup Illinois hookup Middle Island

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ برقرار

انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے بند ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہے۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 178 روپے 63 پیسے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے اضافے سے 179 روپے 80 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.