بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

الیکشن کمیشن کا محکمۂ بلدیات میں تقرر و تبادلوں کا نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محکمۂ بلدیات پنجاب میں تقرر و تبادلوں کا نوٹس لے لیا۔

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو خط لکھ دیا ۔

محکمۂ بلدیات پنجاب نے لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے افسران کے تبادلے منسوخ کر دیئے۔

سیکریٹری بلدیات نور الامین مینگل نے تبادلوں کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ترجمان ای سی پی کا کہنا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کالعدم جماعت پر پابندی لگانے میں کردار ادا نہیں کر رہا۔

سیکریٹری بلدیات نور الامین مینگل کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایم سی ایل کے 26 افسران کے تبادلے روک کر الیکشن کمیشن کو جواب ارسال کر دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.