کالعدم لشکر اسلام کا سربراہ منگل باغ افغانستان میں بم دھماکے میں مارا گیا۔
افغان میڈیا کے مطابق منگل باغ کو گھر کے مرکزی دروازے کے قریب بم نصب کرکے نشانہ بنایا گیا۔
ننگرہار کے حکام اور منگل باغ کے گروہ نے واقعے کی تصدیق یا تردید نہیں کی۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء
Comments are closed.