
اسپین میں رواں سال بھی بُل فیسٹول کا انعقاد نہیں ہو گا.
منتظمین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال جولائی میں فیسٹول منعقد نہیں ہو گا۔
اسپین کے شہر پامپلونا میں ہونے والے فیسٹول میں شہر کی گلیوں میں بیل لوگوں کا پیچھا کرتے ہیں، دنیا بھر سے سیاح اس فیسٹول کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے پیش نظر اسپین کا مشہور اور روایتی بُل فائٹنگ تہوار منسوخ کر دیا گیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.