ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

اسفندیار ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی خان نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا۔

ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد اسفند یار ولی خان کو اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.