بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کیلئے جنوبی افریقا روانہ

اولمپئین جیولن تھرور ارشد ندیم اور یاسر علی ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔

ارشد ندیم اور یاسر علی نارتھ ویسٹ یونیورسٹی پوچ فسٹروم میں ٹریننگ کریں گے۔

اولمپئین ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں شرکت کرنا ہے۔

یاسر علی کو مستقبل کی حکمت عملی اور ارشد ندیم کے بیک اپ کے طور پر ٹریننگ کے لیے بھجوایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.