بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فرانس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

فرانس کے درالحکومت پیرس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان کے قائم مقام سفیر امجد عزیز قاضی نے قومی ترانے کی دُھن پر سبز ہلالی پرچم کو ہوا میں بلند کیا۔

پرچم کشائی کی تقریب میں صدرِ پاکستان اور وزیرِ اعظم عمران خان کے پیغامات پڑھ کے سنائے گئے، تقریب کے دوران  بچوں نے ملی نغمے پیش کیے اور پاکستانی مسلح افواج کے چاک چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔

اس تقریب میں پیرس میں موجود  پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.