بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا پر کنٹرول، کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

پاکستان میں کورنا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آگئی ہے، 2 سال بعد پہلی بار ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے کسی شخص کا انتقال نہیں ہوا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 34 ہزار 476 ٹیسٹ کیے گئے۔

رپورٹس کے مطابق 24 گھنٹوں میں 443 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، ملک میں کورونا کیسز کی شرح ایک اعشاریہ دو آٹھ فیصد رہ گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.