بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان کے دور میں اقلیتوں کا ایک کام بھی نہیں ہوا، رمیش کمار

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں اقلیتوں کا ایک کام بھی نہیں ہوا۔

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے گالیوں اور الزامات پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رمیش کمار نے کہا کہ میرے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ہمارے پاس 35 ارکان قومی اسمبلی ہیں، جو اپنے تحفظات پیش کررہے ہیں۔

حکمران جماعت تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی احمد…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے تمام باتیں کی تھیں لیکن ان کے دور میں اقلیتوں کا ایک کام بھی نہیں ہوا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہمارے ارکان میں سے 3،4 لوگ مخصوص نشستوں والے ہیں، ووٹ ہر رکن کا کاسٹ ہوگا وہ ارکان کا حق ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.