بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اعظم خان کی تقرری کا 8 ماہ قبل ہی نوٹی فکیشن جاری

وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی ورلڈ بینک میں تقرری کا نوٹیفکیشن تقریباً 8 ماہ پہلے ہی جاری کردیا گیا۔

جیو نیوز نے اعظم خان کی ورلڈ بینک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر تقرری کا نوٹیفکیشن حاصل کر لیا۔

اسلام آباد اعظم خان خیبر پختونخوا سے دوسرے سینئر…

نوٹیفکیشن 21 فروری 2022 کو جاری کیا گیا جبکہ اعظم خان کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک تقرری یکم نومبر 2022 سے 4 سال کےلئے ہو گی ۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.