بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سیاسی لوٹا کون ہوتا ہے؟ وزیر اعظم کی پرانی ویڈیو سامنے آگئی

وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی تبدیل کرنے والوں سے متعلق ماضی کی ایک ویڈیو سامنے آگئی۔

سیاسی لوٹا کون ہوتا ہے؟ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی ماضی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں کہ پارٹی تبدیل کرنے والے کو لوٹا نہیں کہتے، قائداعظم نے بھی پارٹی تبدیل کی تھی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی تبدیل کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.