بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا، اجلاس آج دن 12 بجے بنی گالا میں ہوگا۔

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن و رکن قومی اسمبلی…

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پرویزخٹک، اسد عمر، فواد چوہدری شریک ہوں گے، بابر اعوان، حماد اظہر، شاہ محمود قریشی بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سندھ ہاؤس میں ہونے والے واقعے پر مشاورت کی جائے گی، منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ میں ریفرنس پر بھی مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے اور تحریک عدم اعتماد سے متعلق امور پر بھی بات ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.