بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: شوز گودام میں آگ بھڑک اٹھی

لاہور کے نواحی علاقے سندر میں لوہاراں والا کھوہ کے قریب نجی شوز کمپنی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔

ریسکیو کی 10 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لیے طلب کی گئی ہیں۔

ریسیکو اداروں کے مطابق نجی شوز فیکٹری کے گودام میں بھڑکنے والی آگ کی شدت سے گودام کی چھت گر پڑی۔

مرنے والوں میں 12 سال کی صائمہ، 11 سال کا فرحان، 9 سال کا کامران اور 8 سال کی طیبہ شامل ہیں۔

10 فائر ٹینڈرر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں،آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.