بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی سندھ کی اسلام آباد جلسے کی تیاریاں شروع

پاکستان تحریک انصاف سندھ کی جانب سے 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

پی ٹی آئی سندھ کے کارکنان کی جانب سے صوبے میں 27 مارچ ڈی چوک اسلام آباد کے جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔

اس حوالے سے گاڑیوں کو تحریک انصاف کے جھنڈوں سے سجایا جا رہا ہے۔

پارٹی سربراہ و وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے بینر بھی لگائے جا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.