بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک آسٹریلیا سیریز، کوئی بریٹ لی کو بھی بُلا لے

سابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی  نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں خود سے منسلک پوسٹر اُٹھائے تماشائی کا جواب دے دیا۔

نیشنل اسٹیڈیم میں ایک تماشائی نے ایک پوسٹر اُٹھا رکھا تھا جس میں تحریر تھا کہ کوئی بریٹ لی کو بھی پاکستان آنے کی دعوت دے۔

اس پوسٹر کی تصویر جب ٹوئٹر پر سامنے آئی تو بریٹ لی نے بھی اپنے مداح کو جواب دینے سے گریز نہیں کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں ہونے والی آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز کے میچز نہ دیکھنے کی وجہ بتادی۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’میں دیکھ رہا ہوں دوست۔‘

خیال رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم 24 برس بعد پاکستان کا دورہ کررہی ہے، ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو میچز بغیر کسی نتیجے کے اختتام پزیر ہوچکے ہیں، تیسرا میچ لاہور میں 21 مارچ سے شروع ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.