بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: شرجیل خان کی ڈبل سنچری

پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں شرجیل خان نے ڈبل سنچری بنالی۔

سندھ کے شرجیل خان نے خیبرپختونخوا کے خلاف 136 گیندوں پر 206 رنز بنائے۔

شرجیل خان لسٹ اے کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنے والے چھٹے پاکستانی بن گئے ہیں۔

واضح رہے کہ شرجیل سے قبل فخر زمان، عابد علی، خالد لطیف، محمد علی اور کامران اکمل لسٹ اے ڈبل سنچری کرچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.