بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

الیکشن کمیشن ن لیگ کو نوٹس جاری کرے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو مسلم لیگ ن کو نوٹس جاری کرنا چاہیے۔

فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے اعتراف کیا ہے کہ عدم اعتماد کامیاب بنانے کیلئے ہماری پارٹی ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ لیکن الیکشن کمیشن کو ن لیگ کی نظر لگ گئی ہے اور انہیں صرف تحریک انصاف نظر آ رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.