بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں، ان کی نمازجنازہ پیر کے روز بعد نماز عصر امام ترکی بن عبداللّٰہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔

شہزادی نورہ نے اپریل 2018 میں پہلے سعودی فیشن ویک کا اہتمام کیا،  شہزادی نورہ بنت فیصل سعودی عرب میں گلوبل فیشن ہیروس کمپنی کی بانی تھیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق شہزادی نورہ سعودی الازیاۃ کی ایگزیکٹیو چیئر پرسن بھی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.